Pages

اجنبی ہے تو میرے دل میں وہ رہتا کیوں ہے

اجنبی ہے تو میرے دل میں وہ رہتا کیوں ہے

دل میں رہتا ہے تو پھر آنکھوں سے بھتا کیوں ہے

اپنی ہر چاہ میں شامل اسے رکھا ہمیشہ

درد پھر سارے اکیلے ہی وہ سہتا کیوں ہے

No comments:

Post a Comment