لاکھ مشکل ھو راستہ کوئی، مجھ کو دیتا ھے حوصلہ کوئی، دکھ سے آتے ہیں آنکھ میں آنسو، کون روتا ھے بے وجہ کوئی،

لاکھ مشکل ھو راستہ کوئی،
مجھ کو دیتا ھے حوصلہ کوئی،

دکھ سے آتے ہیں آنکھ میں آنسو،
کون روتا ھے بے وجہ کوئی،

No comments:

Post a Comment

Facebook Like Box Widget